Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 31)

Monthly Archives: July 2018

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

pakistan rupee vs dollar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ …

Read More »

ماحولیاتی نظام کی بقا کے ضامن جان دار

کرۂ ارض پر متعدد ماحولیاتی نظام پائے جاتے ہیں۔ ماحولیاتی نظام سے مراد ایسی جگہ یا مسکن ہے جہاں موجود تمام جان دار ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہوئے اپنا وجود برقرار رکھتے ہیں۔ ہرماحولیاتی نظام دوسرے سے جُڑاہوتا ہے اورایک نظام میں رونما ہونے والی تبدیلی سے دوسرے نظام …

Read More »

ایفیڈرین کوٹہ کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی مشکلات کم نہ ہو سکی

hanifabbasi

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایفیڈرین کوٹہ کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی مشکلات کم نہ ہو سکی ، 21 جولائی کو ٹرائل کا فیصلہ کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے خارج کردی،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ کیا ملزم عدالت کو بتائے گا …

Read More »

مسلم لیگ سے شر یف برا دارن کو نکال دیا جائے تو پارٹی کی سربراہی سنبھاللیں گے ،پرویز الہی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما پرویز الہی نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) سے نواز شریف اور شہباز شریف کو نکال دیا جائے تو پھر پی ایم ایل (این) کی سربراہی سنبھال لیں گے نواز شریف ختم نبوت کے معاملے پر اللہ کی پکڑ میں …

Read More »

پراکاش جھا کی نئی فلم کا حصہ بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ کترینہ کیف

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلمساز پراکاش جھا کی فلم میں اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مرزکی کردار کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں فلمساز پراکاش جھا نے اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کو …

Read More »

افغانستان‘طالبان اورداعش کے مابین خونریز جھڑ پیں‘ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی

کابل(فارن ڈیسک) افغانستان میں طالبان اور داعش کے مابین جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی۔جمعہ کو ترجمان گورنر جوزجان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونوں عسکری تنظیموں کے درمیان یہ جھڑپیں درزاب اور قوش تپ اضلاع میں ہو رہی ہیں‘جس کے نتیجے میں اب تک …

Read More »

نوازشریف اورمریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کوعدالتی معاونت کیلیے افسرمقررکرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پرنیب کوعدالتی معاونت کے لیے افسرمقررکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا …

Read More »

نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیرلائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں …

Read More »

الیکشن شفاف ہوئے توانتخابات میں پی پی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے اوراگرالیکشن شفاف ہوئے توانتخابات میںپی پی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی …

Read More »

نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ق احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے …

Read More »