Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 30)

Monthly Archives: July 2018

پلاسٹک میں موجود مضر کیمیکل دماغی نشوونما کیلئے بھی مضر ہے، تحقیق

الینوئے(مانیٹرنگ ڈیسک) خشکی (زمین) اور پانی (دریاؤں اور سمندروں) میں پلاسٹک کی آلودگی اب بے قابو جن بن چکی ہے۔ پلاسٹک سیکڑوں برس میں بھی ختم نہیں ہوتا اور دھیرے دھیرے پانی کے ذخائر سمیت سمندری جانوروں کو ہلاک کررہا ہے۔ کچھوے پلاسٹک کی تھیلیوں کو جیلی فِش سمجھ کر …

Read More »

مری میںسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان …

Read More »

موجودہ حالات میں معلق حکومت ملک کی بدقسمتی ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کے نتیجے میں اگر معلق پارلیمان بنتی ہے تو یہ ملک کے لیے بڑی بدقسمتی ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا …

Read More »

(ن) لیگ اور پی ٹی آئی دہشتگرد تنظیموں سے اتحاد کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ ہمارے خلاف اتحاد کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ نفرت کی سیاست نہیں چلے گی، نفرت …

Read More »

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن : سانحہ مستونگ کا ماسٹر مائنڈ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سانحہ مستونگ کا ماسٹر مائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر …

Read More »

پنجاب کی نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے، شہبازشریف

shahbaz sharif

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے۔ پشاور میں اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ …

Read More »

چوتھا ون ڈے؛ زمبابوے کے خلاف فخرزمان کی ڈبل سنچری

بولاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو قومی …

Read More »

چمن : مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں واقع مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شہری نمازِ جمعہ کی ادائیگی …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت …

Read More »

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزاڈنگ افسران کوہدایات نامہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ ارسال کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پریزائیڈنگ افسران ووٹوں کی گنتی کے بعد فارم 45 تیارکریں گے، جس میں امیدواروں کوملنے والے ووٹوں …

Read More »