Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 3)

Monthly Archives: July 2018

سپریم کورٹ نے پانامہ جے آئی ٹی کے والیم دس کے حصول کے لیے دائر کی گئی درخواست پر نیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیئے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے بین الاقوامی فرم براڈشیٹ ایل ایل سی کی جانب سے پانامہ جے آئی ٹی کے والیم دس کے حصول کے لیے دائر کی گئی درخواست پر نیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کردیئے، منگل کے روز پانامہ جے آئی ٹی کے حصول کے لیے …

Read More »

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

oil

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھرعوام پر …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج 123 روپے سے ڈالر کی خرید و فروخت کا آغاز ہوا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قدر 2 روپے کم ہوگئی جس کے نتیجے میں انٹربینک ریٹ 121 …

Read More »

نواز شریف کی طبیعت میں بہتری، ڈاکٹروں سے واپس جیل جانے کی خواہش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی حالت پہلے سے بہتر ہے اوراب وہ واپس اڈیالہ جیل جانا چاہتے ہیں۔ پمز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالت پہلے سے بہتر ہے، علاج کے لیے ماہرین پر مشتمل ڈاکٹروں کی ٹیم نواز شریف کے …

Read More »

پاک فوج نے بیافو گلیشیئر کی چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو بچالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بیافو گلیشیئر کی چوٹی پر تین دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں نے گلگت بلتستان میں بیافو گلیشیئر کی لیٹوک چوٹی پر پھنسے روسی …

Read More »

تخت پشاور کس کا؟ پی ٹی آئی قیادت وزیراعلیٰ کیلیے حتمی نام کا اعلان نہ کرسکی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے لیے حتمی نام کا اعلان نہ کرسکی۔ تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں دوتہائی اکثریت تو حاصل ہوگئی ہے لیکن وزارت اعلیٰ کے نام کا اعلان نہ ہوسکا، پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ …

Read More »

پاکستانی سفیرعلی جہانگیر کا دورہ پینٹاگون، امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس سے ملاقات

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پینٹاگون کا دورہ کیا اور وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات کی۔پاکستان کی درخواست پر کی گئی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علی جہانگیر صدیقی نے 30 مئی کو …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کو بیل آوٹ پیکج دینے سے باز رہے‘امریکہ

واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے بیل آو¿ٹ پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کی مخالفت کر دی ہے۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کا کوئی جوازنہیں …

Read More »

پریناکاچوپڑاکی نک جونس کے ہمراہ شاہی بہو میگھن مارکل سے ملاقات

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریناکاچوپڑا نے اپنی سہیلی برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل سے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر نک جونس کے ساتھ میگھن مارکل سے ملاقات کرنے پہنچیں۔میگھن مارکل ، پرینکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور …

Read More »

بھارت ‘اجتماعی خودکشی کے رجحان میں اضافہ

نئی دہلی (فارن ڈیسک) بھارت میں ایک گھرانے کی اجتماعی خودکشی کے بعد ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ‘جس میں ایک ہی گھر کے 7افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ رانچی کے …

Read More »