Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 29)

Monthly Archives: July 2018

لکی مروت میں مکان میں دھماکا، 4 افراد زخمی

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) دال ملز کے قریب مکان میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں میں دو راہگیروں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق لکی مروت کے علاقے دال ملز کے قریب مکان میں زوردار دھماکا ہواہے، دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ہے جب …

Read More »

نازیبا زبان کا استعمال؛ پرویزخٹک کے حلقے کا نتیجہ مقدمے کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان کے استعمال پر پرویز خٹک کے انتخابی حلقے کے نتیجے کا نوٹی فکیشن اپنے فیصلے سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسرداررضا کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے مولانا فضل الرحمان، پرویزخٹک اورسردارایازصادق …

Read More »

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات

nawaz and maryam

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ان کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ حارث اورامجد پرویز سمیت پانچ رکنی لیگل ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، انہوں نے نواز شریف، ان کی صاحبزادی …

Read More »

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے جنوب مغربی صوبے درعا کے …

Read More »

فخر زمان نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے

بولاوایو / لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فخرزمان کی ڈبل سنچری نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے۔ کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اوپنر کی فارم کو دیکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ وہی اس سنگ میل کو عبور کرنے میں کامیاب ہونگے۔ شعیب ملک نے کہاکہ یہ بہت …

Read More »

اداکار بھی انسان ہوتے ہیں، کاجول کا صحافیوں سے شکوہ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نےشکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اداکار بھی انسان ہوتے ہیں اسلیے ہمیں بھی عام لوگوں کی طرح ٹریٹ کیاجائے۔ اداکارہ کاجول کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سحرکبھی ختم نہیں ہوتا۔ کاجول کے جتنے پرستار …

Read More »

مزاحمتی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے تحریک دب نہیں سکتی ، میرواعظ

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے حکمرانوں کی جانب سے مرکزی جامع مسجد پر بار بار کی قدغن ، نماز کی ادائیگی پر پابندی ، شہر خاص کو مقفل کرنے ، بدشیں اور رکاوٹوں کے نفاذ کو ایک لاحاصل مشق قرار دیتے ہوئے …

Read More »

فیصل آباد : آزاد امیدوار مرزا محمد احمد نے خود کشی کر لی

اسلام آباد،فیصل آباد ( بیورو رپورٹ) تاندلیانوالہ سے این اے 103 اور پی پی کے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد مغل نے خود کشی کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق مرزا محمد احمد نے خود کشی سے قبل ویڈیو پیغام …

Read More »

آسمان پر 2000 ڈرونز سے خوبصورت نقوش بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

سان فرانسسكو: اب ڈرون کو آتش بازی کی جگہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دورانِ پرواز خاص انداز میں مرتب کرکے ان کی مدد سے آسمان پر خوبصورت ڈیزائن، تصاویر اور مناظر بنائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں اب ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس میں 2018 روشن ڈرونز …

Read More »

حادثات و آفات میں مدد کرنے والے ننھے روبوٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ملی میٹر سے لے کر چند سینٹی میٹر کے چھوٹے روبوٹ انسانوں کی بڑی مدد کرسکتے ہیں۔ یہ حادثات اور آفات کے بعد درزوں اور سوراخوں سے گزر کر زندہ انسانوں کی خبر دے کر ان کی جان بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں …

Read More »