Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 21)

Monthly Archives: July 2018

صدر رجب طیب ایردوان آج افریقہ کے دورے پرروانہ ہو ںگے

انقرہ (فارن ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان افریقہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔صدر ایردوان (آج) بد ھ سے 27 جولائی کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانز برگ میں متوقع BRICS سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور 28 جولائی کو زامبیا کے سرکاری دورے پر …

Read More »

یونان‘دارالحکومت کا جنگل خوفناک آتشزدگی کی زد میں‘24 افرادہلاک‘100زخمی‘متعدد لاپتہ

ایتھنز (فارن ڈیسک) یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگنے والی خطرناک آگ نے آبادی کو بھی لپیٹ میں لے لیا‘جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ترجمان یونانی فائربریگیڈ کے مطابق آگ ایتھنز کے اردگرد تقریباً 50 کلومٹر …

Read More »

پنجاب کے انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(بیورو رپورت)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتہائی حساس، حساس اور نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 48 ہزار 257 میں سے 5 ہزار 487 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں جب کہ 15 ہزار 72 پولنگ اسٹیشن حساس اور 27 ہزار 698 …

Read More »

ٹرمپ کا اپنے ناقدین کی سکیورٹی کلیرنس ختم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن اور اوباما دور کی انتظامیہ میں شامل بعض ناقدین کی سکیورٹی کلیرینس واپس لینے کے بارے میںغور شروع کر دیا ۔وائٹ ہاو¿س نے اس سلسلے میں انٹیلیجنس، قانون فافذ کرنے والے ادارے اور قومی سلامتی کے …

Read More »

سی اے اے نے شاہین ایئرلائن کو چین میں پھنسے 3 سو مسافر واپس لانے کی اجازت دے دی

کراچی(بیورور پورٹ) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شاہین ایئر انٹرنیشنل کو چین میں گزشتہ کچھ دنوں سے پھنسے ہوئے 3 سو مسافروں کو وطن واپس لانے کی اجازت دے دی۔اس معاملے پر سوالات کے جواب دیتے ہوئے سی اے اے کے ترجمان …

Read More »

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے …

Read More »

دریائی آلودگی اور سیلاب سے خبردار کرنے والا دلچسپ آلہ

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی انجینئروں نے ایک پائپ نما سادہ آلہ بنایا ہے جو بہتے دریا میں پڑا تیرتا رہتا ہے۔ اس میں موجود حساس آلات ایک جانب تو دریا یا ندی میں پانی کے بہاؤ کی رفتار نوٹ کرتے رہتے ہیں تو دوسری جانب پانی میں موجود آلودہ اجزا …

Read More »

کچرا ہٹائیے، سبزہ لگائیے اور ڈپریشن سے نجات پائیے

فلا ڈلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فطری مناظر اور سبزہ اپنے اندر زبردست شفائی قوت رکھتے ہیں۔ اگر خالی جگہوں پر کوڑا کرکٹ صاف کرکے وہاں درخت اور سبزہ اگا دیئے جائیں تو اس سے وہاں رہنے والے افراد کے ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے اور ان کی مسرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ …

Read More »

شیخ رشید کی پٹیشن مسترد، این اے 60 میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ برقرار

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جس پر شیخ رشید نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے راولپنڈی این اے 60 میں الیکشن ملتوی کیے جانے کے فیصلے …

Read More »

برسوں سے ہماری خرابیوں کی ذمہ داردیوارکوآخری دھکا دینے کا لمحہ آگیا، نوازشریف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اڈیالہ جیل سے جاری اپنے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ برسوں سے ہماری خرابیوں کی ذمہ دار دیوار کو آخری دھکا دینے کا وقت آگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے اکاؤنٹ سے …

Read More »