Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 20)

Monthly Archives: July 2018

پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے خلاف عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٍیسک) ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کے لئے عمران خان کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام میں …

Read More »

لاہور میں نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن سے ایک روز قبل لاہور میں بند نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ عام انتخابات سے ایک روز لاہور کے حلقہ این اے 125 شفیق آباد میں بند نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں، واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

Nawaz

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)سابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اپنے عملے کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کررہے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے میاں نوازشریف کے ٹیسٹ کرنے …

Read More »

الیکشن سے قبل عوام کو مہنگائی کا جھٹکا، بجلی مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پرفیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت کی۔ سی سی پی …

Read More »

سمجھ سے باہر ہے کہ ملک کیسے چل رہا ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں فاضل بنچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پرفرانزک آڈٹ کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ چیف جسٹس کے استفسارپرآڈٹ آفیسرنے بتایا کہ محکمے میں خرابی 70 برسوں سے چل …

Read More »

ملک بھرمیں انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 میں سے 270 جب کہ چاروں صوبوں کی مجموعی طور پر 577 میں سے 570 نشستوں پر کل رائے شماری ہوگی۔ قومی اور …

Read More »

این اے 60 میں الیکشن؛ شیخ رشید نے ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

ShaikhRasheed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثارآج این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے این اے 60 میں الیکشن ملتوی کیے جانے کے لاہورہائی کورٹ کے …

Read More »

پشاور: بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے نواحی گاوں میرہ سوڑیزئی میں بچوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق محب اللہ اور نور اللہ نامی افراد کے بچوں میں کسی بات پر لڑائی ہوئی جس میں بڑے بھی کود …

Read More »

بوکو حرام کا چاڈ کے ایک گاوں پر حملہ‘ 18 افراد ہلاک‘9 عورتیں اغواء

18 killed in Boko Haram attack in Chad:

چاڈ (فارن ڈیسک) مغربی چاڈ کے علاقے میں بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے مبینہ عسکریت پسندوں نے 18 کاشت کاروں کو ہلاک کرنے کے بعد 9 عورتوں کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں َ ۔حکام کے مطابق تازہ ترین واقعہ تشدد کی اس لہر کا حصہ ہے جو ہمسایہ …

Read More »

میانمار حکومت روہنگیا مسلما نو ں کی وطن واپسی کے مناسب انتظامات کرے، اقوام متحدہ

Rohingya crisis: Myanmar

اسلام آباد ( فارن ڈیسک ) اقوام متحدہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے انتظامات کرے اور مظالم کا شکار ہونے والے مسلمانوں کیلئے وطن واپسی کے مناسب انتظامات کرے۔ گزشتہ روز …

Read More »