Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2018

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کل جماعتی کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر شفاف اور غیرجانبدارانہ انداز میں ہوئے، …

Read More »

نیب نے سابق وزیر اعطم شوکت عزیز ، لیاقت جتوئی ،اسماعیل قریشی،شاہد حامد کے خلاف دائر ریفرنس پر سکروٹنی شروع کردی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)نیب نے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور وزراءکے خلاف ریفرنس کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیا ہے سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوگا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سابق صدر پرویز مشرف کے دور کے سابق وزیر اؑعظم شوکت عزیز اور ان …

Read More »

تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت کے بغیر ملک میں تبدیلی نہ ممکن ہے ‘جہانگیر ترین

کراچی(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جب تک تحریک انصاف وفاق سمیت صوبوں میں حکومت نہیں بنائیں گی تبدیلی نہیں آگئے گی کراچی کو ماضی میں اس حق نہیں ملا ‘تحریک انصاف کراچی کی عوام کو اس کا حق دے گی ۔منگل کو پاکستان تحریک …

Read More »

جوہی چاولہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ بھی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں۔ منگل کو ممبئی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ عالیہ بھٹ کی فلم ”راضی“ اور رنبیر کپور کی فلم ”سنجو“ دیکھ کر …

Read More »

کپاس پر پتا مروڑ وائرس کی بیماری کا حملے کا خدشہ، کسان حکمت عملی اپنائیں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد(بیورو رپورٹ )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب ریسرچ انفارمیشن یونٹ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے کپاس پر پتا مروڑ وائرس کی بیماری کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے جس کے موثر تدارک کے لیے حکمت عملی کواپنانا انتہائی ضروری ہے تاکہ اس …

Read More »

ایون فیلڈ فیصلہ؛ نوازشریف، مریم اور صفدر کی درخواست ضمانت کی سماعت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر کی درخواست …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔ موجودہ صدرمملکت ممنون حسین کی مدت 9 ستمبر2018 کوختم ہورہی ہے۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرکے …

Read More »

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پورٹ منصوبے پر ایک سو چھ ارب روپے خرچ ہو گئے لیکن تاحال تعمیراتی کام جاری ہے،چیف جسٹس

-اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پورٹ پر پانی کھڑا ہونے سے متعلق ازخود نوٹس نمٹاتے ہے قرار دیا ہے کہ حکومت ائیر پورٹ کے ڈیزائن کے معاملے کو دیکھے اور اگر ممکن ہو تو ڈیزائن میں تبدیلی لائی جائے جبکہ عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا …

Read More »

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سربراہ مشرف رسول کو وکیل کرنے کی مہلت د یدی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سربراہ مشرف رسول کو اپنی تعیناتی کے معاملے پر سوموار تک وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وکیل کی فیس پی آئی اے نہیں بلکہ مشرف رسول خود ادا کریں، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مشرف …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزراءاعلیٰ کے ناموں کا اعلان آئندہ 24گھنٹوں میں کردیا جائے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پا کستا ن تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں پنجا ب اور خیبر پختونخو ا کے وزیراعلیٰ کے نا موں کا اعلا ن کردیا جا ئے گا ، عمران خان کے فائنل کئے ہو ئے نا موں پر کسی کو …

Read More »