Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 19)

Monthly Archives: July 2018

ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 جب کہ چاروں صوبوں کی 570 نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ انتخابی عمل …

Read More »

لاڑکانہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکا، 4 افراد زخمی

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولنگ اسٹیشن کے باہر کریکر دھماکے سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ لاڑکانہ کے شاہ محمد پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر نامعلوم افراد کریکر پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے سے وہاں موجود 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا …

Read More »

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈرنے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں 70 اور80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے …

Read More »

سفرکے دوران سرچکرانے سے بچانے والا چشمہ ایجاد

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) تیزرفتارکار، بس یا ٹرین میں سفرکے دوران متلی اورسرچکرانے کی عام کیفیت کئی لوگوں کے لیے شدید تکلیف کی وجہ بنتی ہے پراب خاص طرح کی مائع بھری عینک سے یہ مسئلہ صرف 10 سے 12 منٹ میں حل کیا جاسکتا ہے۔ دورانِ سفرجب کار، ریل یا بس …

Read More »

چائے میں ڈھائی چمچ چینی کے روزانہ استعمال سے الزائمرکا خطرہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چائے میں روزانہ ڈھائی چمچہ چینی پینے والے افراد میں الزائمرکے امراض میں مبتلا ہونے کے خدشات 54 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے 2 ہزارسے زائد اُن افراد پرتحقیق کی …

Read More »

نوازشریف کی ڈیل سے متعلق خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،ترجمان مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ڈیل سے متعلق خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف میڈیا کا ایک مخصوص حصہ …

Read More »

بین الاقوامی میڈیا کی عمران خان کے اگلے وزیر اعظم بننے کی پیشگوئی

پاکستان میں کل ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی بھی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی اخبار نے عمران خان کے نئے پاکستانی وزیر اعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔ پاکستانی عوام کل آئندہ 5 سال کے لیے اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے اس …

Read More »

تربت میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملہ، ایک اہلکارجاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق اور10 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک …

Read More »

امن عامہ کے چیلنجزدرپیش ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ امن عامہ کے بہت سے چیلنجز درپیش ہیں تاہم کل ہونے والے انتخابات پرامن دیکھنا چاہتے ہیں اور عوام اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ اسلام آباد میں انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری …

Read More »

این اے 60 میں الیکشن کرانے کے لئے شیخ رشید کی درخواست مسترد

Sheikh Rasheed

لاہور+اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن کرانے کی شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی گئی ہے، اور این …

Read More »