Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 18)

Monthly Archives: July 2018

خورشید شاہ نے سکھر کے این اے 107میں ووٹ کاسٹ کر دیا

khursheedshah

سکھر(بیورو رپورت)سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اپنا ووٹ این اے 107میں کاسٹ کیا اور امید ظاہر کی کہ الیکشن صاف اور شفاف ہونگے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر سکھر کے این اے 107کے اسلامیہ کالج پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ …

Read More »

نواز شریف کو الیکشن میں جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں ،مولانا فضل رحمن

fazlurrehman

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر نواز شریف کو جیل میں رکھنا اچھا فیصلہ نہیں ہے لیکن اب عدالتوں کے فیصلوں میں بھی مداخلت نہیں کی جاسکتی عوام سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے ۔ بدھ …

Read More »

عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹر لسٹوں کے فرق پر خاتون پریذائیڈنگ آفیسر سے جھڑپ

فیصل آباد (بیورو رپورٹ)فیصل آباد کے این اے 108میں ووٹنگ لسٹوں میں فرق پر لیگی رہنما عابد شیر علی خاتونپریذائیڈنگ افیسر پر برہم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز فیصل آباد کے حلقہ این اے108میں اس وقت پولنگ اسٹیشن 376پر پہنچے جب انہیں وہاں سے شکایات موصول ہوئی کہ پولنگ …

Read More »

ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مالی سال2017-18ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 16 فیصد جبکہ یوریا کھاد کی فروخت میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا۔ٹارس سیکورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران 2.73 ملین ٹن …

Read More »

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 35 فیصدکمی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 35 فیصدکمی ہوئی ہے، جنوری تا جون 2018ءکے دوران کمپنی نے 1.297 ارب روپے کا منافع کمایا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 15.77 روپے تک کم ہوگئی۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کے تجزیہ …

Read More »

شہباز شریف نے ا ہلےہ اور بیٹے کے ہمراہ پبلک لائن میں کھڑے ہوکر این اے 130میں ووٹ کاسٹ کیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملسم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے حلقہ این اے 130میں اہلےہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ کاسٹ کیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ این اے 130 کے جونئیر ماڈل سکول …

Read More »

خواجہ آصف کا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل 5بکروں کا صدقہ

khawaja asif

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)سابق وفاقی وزیر خارجہ آصف نے ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے 5بکروں کا صدقہ دیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں اپنی رہائشگاہ پر ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل 5بکروں کا صدقہ دیا تاکہ مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کیا جائے …

Read More »

ترکی کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ماننے سے انکار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد اقتصادی پابندی پر عمل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے …

Read More »

نوازشریف کو ان کے گھر کی لڑائی نے جیل بھجوایا، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوان کے گھرکی لڑائی نے جیل بھجوایا اورشہبازشریف اورحمزہ شہباز نے ان سے ہاتھ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ …

Read More »

کوئٹہ:پولنگ اسٹیشن کے باہر خود کش حملہ، 28 افراد شہید،متعدد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 28 افراد شہید جبکہ 20 سے زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس پر پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکے میں 28 افراد شہید جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے …

Read More »