Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 12)

Monthly Archives: July 2018

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ثالثی کے لئے تیار ہیں ، چین

China

سرینگر(فارن ڈیسک) چین نے بھارت اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر پر اپنی ثالثی کی پیش کش کو دوہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد بھی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی اور چین خطے میں امن کے قیام …

Read More »

مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن) جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات5.021ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ جون2017ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات سی8.157 ملین …

Read More »

افغانستان، سکیورٹی فورسز کے حملوں کے نتیجے میں ، 9 طالبان ہلاک، 13 زخمی

کابل(فارن ڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 9 طالبان ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بلخ کے ضلع چیمتال میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ …

Read More »

ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی

Oil

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات(( یو اے ای) کی ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔پاک عرب ریفائنری کمپنی((پارکو) کے اس منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی۔ پارکو حکام …

Read More »

سنتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں27.63فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جون2018ءکے دوران سنتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں27.63فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون2018ءکے دوران سنتھیٹک فائبر کی درآمدات6.485 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ جون2017ءکے دوران 5.081 ارب روپے کی درآمدات کی …

Read More »

بھارت عمران خان کی مخلصانہ اور سنجیدہ پیش کش کا جواب دے ، گیلانی

syed ali gilani

سرینر(فارن ڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس”گ“گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کی کامیابی پر اپنی اور اپنی مظلوم قوم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے قوم کے نام اپنی پہلی تقریر میں مسئلہ کشمیر کے حوالے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس؛زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے میں پھر پیش نہ ہوئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے ایک بار پھر ایف آئی اے میں پیش ہونے سے گریز کیا۔ وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور …

Read More »

قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کمپنیز کرپشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ میں پنجاب کی 56 کمپنیز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤانوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے مزید 3 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم سب انسپکٹر محمد یاسین، اے ایس آئی سپرد حسین …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد ارکان کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

punjab assembly

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 4 ارکان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف اورمسلم لیگ (ن) کے ارکان کی تعداد برابرہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سید علمدارقریشی، …

Read More »