Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 11)

Monthly Archives: July 2018

سعودی نرس نے اعضائے جگر عطیہ کرکے بچی کی جان بچالی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک نرس نے بچی کو اعضائے جگر عطیہ کرکے اس کی زندگی بچالی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عبیر بنت عطا اللہ نامی نرس نے انسانی ہمدری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے انجان بچی کو اپنے جگر سے جڑے حصے عطیہ کرکے صحت مند زندگی …

Read More »

کوشش کے باوجود اپنا گھر ٹھیک نہیں کرسکا، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کوشش کے باوجود اپنا گھر ٹھیک نہیں کرسکا۔ لاہور میں جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ میں نے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لانے کی کوشش کی لیکن شاید میں وہ …

Read More »

شاہد خاقان، طلال چوہدری، سائرہ افضل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی، طلال چوہدری اور سائرہ افضل سمیت متعدد دیگر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرانے کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ن لیگ کے رہنما راجہ اشفاق سرور نے ریٹرننگ افسر (آر او) …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں 23 آزاد اراکین کی حمایت کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں 23 آزاد جب کہ مجموعی طور پر 150 اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں 23 آزاد اراکین کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے …

Read More »

ملک میں ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں سے 61 افراد ہلاک، 112 زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں سے 61 افراد ہلاک اور 112 زخمی ہوگئے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی حالیہ بارشوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ این ڈی …

Read More »

13 آزاد ارکان اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہونے کو تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی و پنجاب اسمبلی کے 13 آزاد اراکین پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاق کے ساتھ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے یاسمین راشد کا نام زیرِغور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کے نام پر غور شروع کردیا ہے اور انہیں آج بنی گالا طلب کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کے نام پر غور شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے …

Read More »

پنجاب کے مختلف حلقوں میں امیدواروں کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں امیدواروں کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کئی حلقے ایسے بھی تھے جن میں کامیاب امیدواروں کی فتح کا مارجن انتہائی کم تھا جس کے …

Read More »

غیر حتمی نتائج مکمل؛ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے جیتنے والی جماعتوں کا 100 فیصد نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو ملک بھر سے 100 نتائج موصول ہوگئے ہیں اور الیکشن کمیشن نے تمام 841 قومی وصوبائی اسمبلی کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔ …

Read More »

زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے‘ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں‘کرینہ کپور

Kareena Kapoor

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اورمتحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،میں ایک فٹ لڑکی ہوں اور ہمیشہ فٹنس کو …

Read More »