Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / July (page 10)

Monthly Archives: July 2018

انڈونیشیا میں زلزلے سے 10 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

جکارتہ(فارن ڈیسک) انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پرامن بنانے کیلئے کام کریگی، بھارت

نئی دلی(فارن ڈیسک ) بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے کام کرے گی۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت خوش حال اور ترقی پسند پاکستان کا خواہش …

Read More »

مصر:اخوان المسلمون کے رہنماوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت

قاہرہ(فارن ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سرکردہ رہنماوں سمیت 75 افراد کو 2013 میں قاہرہ میں دھرنے میں شریک ہونے کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سرکاری ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمون کے رہنماوں …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے ’عرب نیٹو‘ کی بحالی کی کوششیں شروع کر دی

واشنگٹن (فارن ڈیسک)ایرانی انتہا پسندی کے انسداد کے لیے خلیج فارس کی چھ عرب ریاستوں بشمول مصر اور اردن ایک سمٹ میں شریک ہوں گے۔ رواں برس کی آخری سہ ماہی میں یہ سربراہ اجلاس امریکا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کرنے کے لیے …

Read More »

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور …

Read More »

چار ہزار سال قدیم انسانی ہڈیوں پر پُراسرار نقش و نگار

کیو(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پُراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن کے تاریخی ٹیلے سے 4 ہزار 5 سو …

Read More »

آنتوں کیلیے خطرناک جراثیم ’سلمونیلا‘ کے خلاف قدرت کا خصوصی انتظام

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) قدرت نے انسان کے معدے اور آنتوں کی حفاظت کا بھی ایک خصوصی انتظام کررکھا ہے، معلوم ہوا ہے کہ معدے اور آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریاز آنتوں پر حملہ کرنے والے جراثیم ’سلمونیلا‘ کو دیکھتے ہی اس پر حملہ کرکے اسے تباہ کر دیتے ہیں۔ سائنسی جریدے …

Read More »

چار آزاد ارکان پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل، مزید 9 کی شمولیت کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے چار نومنتخب آزاد ارکان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا جب کہ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے 9 آزاد اراکین پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔ پاکستان …

Read More »

گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ محمد زبیرعمر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنرسندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے اپنا استعفیٰ …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو زیادہ بااختیار بنانا غلطی تھی ہم نے الیکشن کمیشن کو اوقات سے زیادہ طاقت دے دی۔ ایاز صادق کی سربراہی میں مسلم لیگ(ن) کا وفد انتخابی نتائج پر تحفظات اور شکایات لے کر چیف …

Read More »