Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل میں سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 16 رنز درکار

ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل میں سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 16 رنز درکار

دمبولا(سپورٹس ڈیسک)سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 16 رنز درکار ہیں،توقع ہے کہ وہ (آج) بدھ کو سری لنکا کےخلاف شیڈول دوسرے پہلے ون ڈے میں ان کا ریکارڈ توڑ دیں گے،اگر آملہ کامیاب ہوئے تو وہ زیادہ رنز بنانےوالے بلے بازوں کی فہرست میں 31ویں نمبر پر آ جائیں گے،سٹیووا نے 325 میچز میں 7569 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملہ نے اب تک صرف 165 میچز میں 26 سنچریوں کی مدد سے 7554 رنز بنا رکھے ہیں۔

About Admin

Check Also

بھارت کے سوا تمام میچز ایک وینیو پر رکھے جانے پر سرفراز کو تشویش

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں پاکستان کے بھارت کے سوا تمام میچز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: