Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزراءاعلیٰ کے ناموں کا اعلان آئندہ 24گھنٹوں میں کردیا جائے گا،فواد چوہدری

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزراءاعلیٰ کے ناموں کا اعلان آئندہ 24گھنٹوں میں کردیا جائے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پا کستا ن تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں پنجا ب اور خیبر پختونخو ا کے وزیراعلیٰ کے نا موں کا اعلا ن کردیا جا ئے گا ، عمران خان کے فائنل کئے ہو ئے نا موں پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا ، اس وقت ہما رے پا س قومی کے 168اور صوبائی کے 180 امیدوار پو رے ہیں ۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے آزاد امیدواروں سمیت ق لیگ سے ابتدائی کر لئے ہے بنیا دی فارمو لا طے کر لیا ہے تفصیلا ت ابھی طے کرنا باقی ہے ،انہو ں نے کہا کہ ہما رے ساتھ ابھی تک 15آزاد امیدوار شامل ہو چکے ہیںوفاق میں ایم کیو ایم کے علا وہ 168 اراکین ہو چکے ہے جبکہ ایم کیو ایم بھی بہت جلد شمولیت کا اعلا ن کریں گی اور پنجا ب میں ہما رے پا س 180کی گنتی پو ری ہو چکی ہے بہت آج یا کل عمران خان پنجا ب اور کے پی کے کے وزیر اعلیٰ کا اعلا ن کریں گے انہو ں نے مزید کہا کہ عمران خان جس کے نا م کا اعلا ن کریں گے قبول کیا جا ئے گا عمران خان کا اعلا ن کے پی کے کے ایم پی اےز کو بھی منظو ر ہو گا ۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: