Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پریناکاچوپڑاکی نک جونس کے ہمراہ شاہی بہو میگھن مارکل سے ملاقات

پریناکاچوپڑاکی نک جونس کے ہمراہ شاہی بہو میگھن مارکل سے ملاقات

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریناکاچوپڑا نے اپنی سہیلی برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل سے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر نک جونس کے ساتھ میگھن مارکل سے ملاقات کرنے پہنچیں۔میگھن مارکل ، پرینکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور وہ اس حوالے سے جلد سے جلد دعوت کی منتظر ہیں۔

About Admin

Check Also

کب سے کہہ رہی ہوں ‘میں آئٹم نمبر نہیں کروں گی، کبریٰ خان

لاہور (شوبز ڈیسک )حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘طیفا اِن ٹربل’ کے آئٹم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: