Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نیب نے سابق وزیر اعطم شوکت عزیز ، لیاقت جتوئی ،اسماعیل قریشی،شاہد حامد کے خلاف دائر ریفرنس پر سکروٹنی شروع کردی

نیب نے سابق وزیر اعطم شوکت عزیز ، لیاقت جتوئی ،اسماعیل قریشی،شاہد حامد کے خلاف دائر ریفرنس پر سکروٹنی شروع کردی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)نیب نے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور وزراءکے خلاف ریفرنس کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیا ہے سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوگا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سابق صدر پرویز مشرف کے دور کے سابق وزیر اؑعظم شوکت عزیز اور ان کے وزراءلیاقت جتوئی ،اسماعیل قریشی سمیت سابق سیکرٹری شاہد حامد کے ریفرنسز پر سکروٹنی کا عمل شروع کردیا ہے ریفرنس میں شامل تمام دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے اور جیسے ہی سکورٹنی کا عمل مکمل ہوگا تو ریفرنس ابتدائی سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گا جس کے بعد ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے جائیں گے

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: