Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / جوہی چاولہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں

جوہی چاولہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں

    ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ بھی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں۔ منگل کو ممبئی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ عالیہ بھٹ کی فلم ”راضی“ اور رنبیر کپور کی فلم ”سنجو“ دیکھ کر بہت اچھا لگا ‘ان میں ان کی اداکاری کمال کی ہے‘خواہش ہے کہ اگر فلم ”پھر بھی دل ہے ہندوستانی“ کو دوبارہ بنایا گیا تو اس میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کام کریں۔واضح رہے کہ جوہی چاولہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے۔

About Admin

Check Also

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: