Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت کے بغیر ملک میں تبدیلی نہ ممکن ہے ‘جہانگیر ترین

تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت کے بغیر ملک میں تبدیلی نہ ممکن ہے ‘جہانگیر ترین

کراچی(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جب تک تحریک انصاف وفاق سمیت صوبوں میں حکومت نہیں بنائیں گی تبدیلی نہیں آگئے گی کراچی کو ماضی میں اس حق نہیں ملا ‘تحریک انصاف کراچی کی عوام کو اس کا حق دے گی ۔منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کراچی ائیرپورٹ پر اسلام آباد روانگی کے موقعہ پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر آزاد امیدوار تحریک انصاف کےساتھ ہیں‘جلد تحریک انصاف میں 16سے17امیدوار مزید شامل ہوجائینگے‘تحریک انصاف کراچی کی قسمت بدل دے گی‘کراچی کو ہمیشہ کراچی کے حق سے محروم رکھا گیا ہے ‘تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو کراچی کو محرومی سے نکال دے گی‘اقتدار میں رہنے والی 2جماعتوں کے علاوہ تمام جماعتوں کےساتھ مل کر حکومت بنانے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایم کیو ایم سے کوئی مطالبہ نہیں کیا‘تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ تحریک انصاف وفاق اور صوبوں میں حکومت بنائے

About Admin

Check Also

حکومت نے منی بجٹ نہیں منی ڈرامہ پیش کیا ہے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: