Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان

یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان

کراچی(بیورو رپورٹ)ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان متوقع ہے پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح بتدریج بڑھتی رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی کا امکان ہوسکتاہے اور اگر خام تیل کی قیمت اور انٹربینک میں ڈالر موجودہ سطح پر برقرار رہا تو بھی پٹرولیم کی مصنوعات میں 2روپے تک کمی متوقع ہے

About Admin

Check Also

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: