Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / تاپسی پنو کو سوشل میڈیا پر ٹرول کا سامنا، بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار

تاپسی پنو کو سوشل میڈیا پر ٹرول کا سامنا، بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار دے دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے ان پر ہونے والی تنقید کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں تین فلمیں تو پہلے ہی سائن کر چکی ہوں جن میں فلم ”ملک“، ”من مرضیاں“ اور ”بدلہ“ ہیں اور میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ مجھ سے مایوس ہوئے ہیں لیکن میں دو اور فلمیں سائن کر رہی ہوں اور آپ کو تھوڑا اور جھیلنا ہو گا۔

About Admin

Check Also

ماہرہ کی ثانیہ کے ہونیوالے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: