Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں 4 غیرملکی سیاح ہلاک

تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں 4 غیرملکی سیاح ہلاک

آستانہ(مانیٹرنگ ڈسک) تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے پولیس نے تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چاقو اور اسلحہ بردار افراد کے حملے میں دو امریکی باشندوں سمیت چار غیرملکی سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے جب کہ دو سیاح زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
آستانہ: تاجکستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار غیرملکی سیاح ہلاک ہوگئے پولیس نے تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چاقو اور اسلحہ بردار افراد کے حملے میں دو امریکی باشندوں سمیت چار غیرملکی سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے جب کہ دو سیاح زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب تاجک پولیس نے بتایا کہ حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ایک ملزم سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس نے حملے میں ملوث مزید تین مشتبہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: