Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت / کچا دودھ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے،ماہرین

کچا دودھ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے،ماہرین

واشنگٹن (فارن ڈیسک ) امرےکی ماہرین کا کہناہے کہ ا±بالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ96فیصد تک بڑھ جاتاہے۔یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدیدتحقیق سے معلوم ہواہے کہ کچا دودھ پیناصحت کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتاہے‘ ا±بال کر دودھ پینے کے جہاں ان گنت فائدے ہیں وہیں کچا دودھ انسانی صحت کیلئے اتنا ہی نقصان دہ ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے حالیہ سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کچا دودھ پینے کے نتیجے میں پیٹ کے سنگین امراض کا خطرہ بڑھ سکتاہے

About Admin

Check Also

آنتوں کے جراثیم بجلی بھی بناتے ہیں!

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آنتوں اور نظامِ ہاضمہ میں پائے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: