Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / 25جولائی کو عمران خان اور انکے حواریوں کا سورج غروب ہو جائیگا ‘سینیٹر آصف کرمانی

25جولائی کو عمران خان اور انکے حواریوں کا سورج غروب ہو جائیگا ‘سینیٹر آصف کرمانی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مریم نواز باپ کی طرح نہ صرف بہادر ہیں بلکہ تمام تر مصائب کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی بھی جرات رکھتی ہیں اور ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ گلی گلی،گھر گھر پھیل چکا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاست میں غیر اخلاقی اور ناشائستہ بیان کے بانی عمران خان اور ان کے حواریوں کی سیاست کا سورج 25 جولائی کو غروب ہو گا ۔ دھاندلی شدہ الیکشن اگر سر پر تھونپے گئے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہوں گے ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنان 25 جولائی کو ووٹ کو عزت دو کے نعرہ کی تکمیل کرتے ہوئے شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے ۔

About Admin

Check Also

پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس 1) نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: