Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پراکاش جھا کی نئی فلم کا حصہ بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ کترینہ کیف

پراکاش جھا کی نئی فلم کا حصہ بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ کترینہ کیف

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلمساز پراکاش جھا کی فلم میں اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مرزکی کردار کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں فلمساز پراکاش جھا نے اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کیا ‘جس پر کترینہ کیف نے اس حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسی کسی فلم کی پیشکش نہیں کی گئی ‘لہذا فلمساز پرکاش جھا کے ساتھ فلم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ کترینہ کیف ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ”زیرو“ میں دکھائی دیں گی۔

About Admin

Check Also

کرشمہ کپور کی 6 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: