Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / زمبابوے کے خلاف چوتھے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی بولاوایو میں پریکٹس

زمبابوے کے خلاف چوتھے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی بولاوایو میں پریکٹس

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف چوتھے میچ سے قبل پاکستانی پلیئرز نے بولاوایو میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
5 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، کوئینز سپورٹس کلب میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، بابر اعطم، امام الحق، آصف علی، محمد نواز اور حسن علی نے غیر رسمی پریکٹس سیشن میں شرکت کی اور نیٹ پر بولنگ بیٹنگ پریکٹس کی۔ دیگر پلیئرز آرام کرنے کو ترجیح دی۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر چکی ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے 201 رنز سے کامیابی سمیٹی، دوسرے مقابلے میں 9 وکٹ سے فتح پائی جبکہ تیسرے میچ میں بھی 9 وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔

About Admin

Check Also

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: