Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیا

کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول اور نامور اداکارہ ہکترینہ کیف نے فلم”’ بھارت“میں کا م کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم”’بھارت“ کے باعث کافی خبروں میں رہی ہیں۔کہا جا رہا تھا کہ وہ فلم بھارت میں سلمان خان کیساتھ کام کریں گی تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیاہے۔وہ فلم میں اپنے کردار کو مختصر کئے جانے پر شدید غصے میں ہیں جس کے باعث انہوں نے فلم ہی چھوڑ دی ہے۔

About Admin

Check Also

کرشمہ کپور کی 6 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: