Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / ڈالرکی قدر میں اضافہ: مرکزی بینک نے درآمدی اشیا پرکیش مارجن 100فیصد کردیا

ڈالرکی قدر میں اضافہ: مرکزی بینک نے درآمدی اشیا پرکیش مارجن 100فیصد کردیا

لاہور (کامرس رپورٹر)ڈالرکی قدر میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے درآمدی اشیا پرکیش مارجن 100فیصد کردیاجس کے بعد اشیا کی درآمد کے لیے بینک اکاﺅنٹ میں 100فیصد رقم ہونا ضروری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جن اشیا کی درآمد پر100فیصد مارجن کا نفاد کیا گیا ہے ان میں کاروں، بسوں، گاڑیوں کے ٹائر، گاڑیوں کی سی این جی کٹ، نئے پرانے موٹرسائیکل، ایئرکنڈیشنگ مشین، اے سی پارٹس، ایئرپمپ، پیپرپورڈ، پورٹیبل کمپیوٹر، سم کارڈز، پرنٹرز، پلاسٹک بیگ سمیت دیگرچیریں شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ان اقدامات سے غیرضروری اور لگژری درآمدی اشیا کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

About Admin

Check Also

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

بیجنگ(فارن ڈیسک)چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: