Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / امریکی ریاست فلوریڈا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے تین افراد ہلاک ایک زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے تین افراد ہلاک ایک زخمی

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ فلوریڈا میں ڈین انٹرنیشنل کے دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے تین افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور ہسپتال داخل کردیا گیا ھادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

About Admin

Check Also

عوامی ریفرنڈم کے بعد سوئٹزرلینڈ میں برقع پر پابندی عائد

زیورخ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں عوامی ریفرنڈم کے بعد برقع پہننے پر پابندی کی منظوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: