Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کی حالات سے تنگ آکر خودکشی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کی حالات سے تنگ آکر خودکشی

سرینگر(فارن ڈیسک)مقبوضہ کمشیر کے علاقے سرینگر میں ڈیوٹی پر تعینات بھارتی فوجی نے خود کو حالات سے تنگ آکر گولی ماردی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فوجی جے سنگ نے خود کو سرکاری اسلحہ سے اس وقت گولی مار کر خودکشی کی جب وہ ڈیوٹی پر تعینات تھا واقع کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: