Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / رجب طیب ایردواناور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

رجب طیب ایردواناور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ \واشنگٹن (فارن ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،جس میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں زیر ِ بحث آنے والے معاملات کے تعاقب کی اہمیت اور شام کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،جس میں نیٹو سربراہی اجلاس میں زیر بحث آنے والے معاملات اور شامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک صدر اور ٹرمپ نے اس چیز پر زور دیا کہ منبج کے معاملے پر کسی مشترکہ روڈ میپ پر عمل درآمد شام میں حل کی تلاش میں تعاون کے حوالے سے اہم خدمات فراہم کرے گا۔دونوں رہنماوں دو طرفہ تعاون کو ہر شعبے میں فروغ دینے کے عزم کی بھی تائید کی۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: