Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / یو بی ایل ٹیم کی بندش،،یونس خان حکام کو قائل کرنے میں ناکام،اپنا استعفیٰ حکام کو دیدیا

یو بی ایل ٹیم کی بندش،،یونس خان حکام کو قائل کرنے میں ناکام،اپنا استعفیٰ حکام کو دیدیا

کراچی (سپورتس ڈیسک) ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے بینک کے حکام سے ملاقات کرکے انہیں قائل کیا کہ وہ کرکٹرز کو بے روز گار نہ کریں ۔لیکن حوصلہ افزا جواب نہ ملنے کے بعد انہوں نے اپنا استعفی بینک کے صدر کو بھیج دیا۔یونس خان بینک کے کپتان بھی تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم بند ہونے سے یونس خان، شان مسعود، عمر اکمل، عمر امین، میر حمزہ، سعد علی سمیت کئی باصلاحیت کرکٹر بے روز گار ہوجائیں گے۔یونس خان کی کپتانی میں بینک کی ٹیم نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

About Admin

Check Also

بھارت کے سوا تمام میچز ایک وینیو پر رکھے جانے پر سرفراز کو تشویش

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں پاکستان کے بھارت کے سوا تمام میچز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: