Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کو بنیادی حثیت کا درجہ دیا جاتا ہے،صدر مملکت ممنون حسین

ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کو بنیادی حثیت کا درجہ دیا جاتا ہے،صدر مملکت ممنون حسین

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں تعلیمی کو بنیادی حثیت حاصل ہے،مستقبل کے چیلینجز کو نمٹنے کیلئے زیور تعلیم سے آراستہ ہونا ناگزیر ہے اور ہمارے بچوں کا محفوظ مستقبل ایسی میں پوست ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وفاقی تعلیمی بورڈ کی 33ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران کیا۔صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ بچوں کے تعلیم کےساتھ کردار سازی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تعلیمی ضرور حاصل کریں لیکن ہمشہ اپنے اقتدار اور ثقافت کو ترجیح دیں مثبت سوچ اور عمل کے ذریعی ملک اور قوم کا مقام بلند رکھیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بچیوں کے تعلیمی پر خاص توجہ دی دینی چاہیے۔صدر مملکت ممنون حسیننے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو تعلیم کیلئے سازگار ماحول دیں ہمارے بچے ہمارے مستقبل کی ذمانت ہیں

About Admin

Check Also

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکم جاری کیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: