Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آصف زرداری نے وکلاءسے طویل مشاورت کے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا

آصف زرداری نے وکلاءسے طویل مشاورت کے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کی عدالت عظمیٰ میں پیشی کے موقع پر اپنے وکلاءسے طویل مشاورت کے بعد عدالت نہ آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکلاءسے مشاورت کے دوران کہا کہ انہیں عدالتوں میں پیش ہونے سے کوئی آر نہیں ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاءنے عدالت میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا اور آئندہ کا لائے عمل بعد میں طے کیا جائے گا

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: