Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / ایران؛آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک،20زخمی

ایران؛آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک،20زخمی

تہران (فارن ڈیسک ) ایرانی صوبہ کردستان کے شہر سنیندج میں ایک آئل ٹینکر اور بس کے تصادم میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ،حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس روڈ کے ایک کنارے کھڑی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر ماری ،جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 20افراد زخمی ہو گئے ،حادثے میں زخمی ہونےوالے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: