Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / انوشکا شرما کا بولنے والا مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائےگا

انوشکا شرما کا بولنے والا مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائےگا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا بولنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں جنرل منیجر مادام تساﺅ میوزیم سنگا پور ایلکس وارڈ کا کہنا تھا کہ اداکارہ انوشکا شرما پہلی اداکارہ ہیں ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کا لوگوں کےساتھ باتیں کرنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائے گا۔انہون نے کہا کہ ہمیں انوشکا شرما کے ساتھ کام کرنے کےلئے بہت پرجوش ہیں کیونکہ انوشکا کو نوجوانوں میں بے حد مقبولت حاصل ہے۔ انوشکا شرما فلم ”زیرو“ اور ”سوئی دھاگہ “میں دکھائی دیں گی۔

About Admin

Check Also

کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول اور نامور اداکارہ ہکترینہ کیف نے فلم”’ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: