Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کےلئے اپنا کردار بھر پور انداز میں نبھانے کو تیار ہے:شی جن پنگ

چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کےلئے اپنا کردار بھر پور انداز میں نبھانے کو تیار ہے:شی جن پنگ

بیجنگ(فارن ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کےلئے اپنا کردار بخوبی نبھانے کو تیار ہے۔منگل کو عالمی اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس2018 سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ کا کہناتھا کہ اس سال چین ماحولیاتی معاشرے میں تبدیلی کے لحاظ سے ترقی کریگا اور ایک عالمی ماحولیاتی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریگا۔انہوں نے کہا کہ چین عالمی کمیونٹی کےساتھ مل کر ماحولیاتی تحفظ کے ایجنڈے2030 کے بہتر صاف اور خوبصورت ماحول میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے،کانفرنس میں 2400سے زائد نمائندگان نے شرکت کی،جن میں 30ممالک اور علاقائی نمائندو¿ں نے اس تنطیم کو عالمی سطح پر سب سے اوپر لا کھڑا کیا ہے۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: