Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ ؛پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ ؛پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو پہلے ایک گھنٹے کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 95 پوائٹس تک بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو¿ کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں صبح 10بجے تک 26,412,970 حصص کا کاروبار ہوچکا تھا جن کی مالیت 45 کروڑ 76 لاکھ 65 ہزار روپے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 28 جولائی کے روز سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف کی نااہلی کے موقعے پر بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ابتدائی مندی کے بعد مستحکم ہوگئی تھی اور سہ پہر میں اپنے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات نمایاں تھے

About Admin

Check Also

شاہین ایئرلائن اور سول ایوی ایشن کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی پر تنازع

کراچی (بیورو رپورٹ) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)اور شاہین ایئرلائن انٹرنیشنل (سائی) کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: