Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / چین؛طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

چین؛طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ(فارن ڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی میں خلل ڈال دیا،سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلا راستے میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا،امریکی ریاست پنسلوانیا میں بھی سیلابی صورتحال کے باعث سڑکیں ڈوب گئیں۔چین کے بیشتر علاقوں میں بارشوں سے گھر،سڑکیں،گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں،درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے،مٹی کے تودے گرنے سے سڑکوں، مکانوں کو نقصان پہنچا، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔دوسری جانب امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: