Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / نیپال؛مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،17 افراد ہلاک،3 لا پتہ

نیپال؛مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،17 افراد ہلاک،3 لا پتہ

کھٹمنڈو(فارن ڈیسک)نیپال میں مون سون بارشیں غیر معمولی حد تک شدت اختیار کر گئیں ہیں،جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 لا پتہ ہو چکے ہیں۔جمعرات کو نیپالی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مون سون بارشیں غیر معمولی حد تک شدت اختیار کر گئیں ہیں،جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 لا پتہ ہو چکے ہیں،بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے،بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 لا پتہ ہو ہو گئے ہیں،بارشوں کاجاری یہ سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے،شہر ی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔واضح رہے کہ نیپال میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جولائی تا اکتوبر تک جاری رہتا ہے،جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہر سال سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو جاتے ہیں۔

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: