Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / چاہتا ہوں کمرہ عدالت میں کھڑا ہوکر فیصلہ سنوں، نوازشریف

چاہتا ہوں کمرہ عدالت میں کھڑا ہوکر فیصلہ سنوں، نوازشریف

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آمر کی طرح ڈر کر بھاگنے والا نہیں بلکہ کمرہ عدالت میں کھڑا ہوکر فیصلہ سنوں گا۔
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ ساری دنیا میرے خلاف مقدمات اور انتقامی کارروائیوں سے واقف ہے۔

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: