Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / جون کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 43 فیصد کمی ہوئی، ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ

جون کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 43 فیصد کمی ہوئی، ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)جون 2018 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 43 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پانی کے مسائل کے باعث یوریا کھاد کی فروخت میں نمایاں کمی سے فروخت کا حجم 6 لاکھ ٹن رہا ہے جبکہ گزشتہ سال جون 2017 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت 10 لاکھ ٹن سے زائد رہی تھی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال 2018 مین جنوری تا جون کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں ایک فیصد کامعمولی اضافہ ہوا ہے اور اس دوران یوریا کھادک ی فروخت میں ایک فیصد کامعمولی اضافہ ہوا اور اس دوران کھاد کی فروخت کا حجم 2.7 ملین ٹن رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2018 کے دوران ڈی اے پی کی کھاد کی فروخت 50 فیصد کے اضافہ سے ایک لاکھ 70ہزار ٹن تک بڑھ گئی جبکہ جنوری تا جون 2018 کے دوران ڈی اے پی کھاد کی فروخت 15 فیصد اضافہ سے 6 لاکھ 60ہزار ٹن تک بڑھ گئی

About Admin

Check Also

dollars

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: