Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / تیونس ؛دارالحکومت میں پہلی بار 54سالہ خاتون میئر منتخب

تیونس ؛دارالحکومت میں پہلی بار 54سالہ خاتون میئر منتخب

تیونس سٹی (فارن ڈیسک)تیونس میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو دارالحکومت تیونس سٹی کا میئر تعینات کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اعتدال پسند اسلامی جماعت کی54 سالہ خاتون رکن س±عاد عبدالرحیم پیشے کے اعتبار سے فارمسسٹ ہیں،یہ پہلا موقع ہے کہ تیونس میں کسی خاتون کو ایسا کوئی عہدہ ملا ہے۔گزشتہ روز میونسپل کونسل میں ووٹنگ کے دوسرے را¶نڈ کے دوران خاتون میئر کو منتخب کیا گیا تھا

About Admin

Check Also

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: