Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / پیٹ سے نکلا تربوز کے برابر کا ٹیومر

پیٹ سے نکلا تربوز کے برابر کا ٹیومر

واشنگٹن(نیٹ نیوز) kayla-rahn کئی مہینوں سے پیٹ میں درد سے پریشان تھی، سوجن کے ساتھ ساتھ انہیں سانس لینے میں بھی تکلیف ہونے لگی تھی، انکا وزن لگاتار بڑھتا ہی جارہا تھا اور اسے کم کرنا مشکل لگ رہا تھا ، لوگ ان سے پوچھنے لگے تھے کہ وہ حاملہ ہیں؟ کافی لوگوں کو تو لگ رہا تھا کہ انکے پیٹ میں شاید جوڑواں بچے ہیں، لیکن حال ہی میں Kayla کو جو معلوم ہوا اسے سن کر آپ بھی چونک جائیں گے، دراصل Kayla حاملہ نہیں تھی، بلکہ انکی اووری میں تربوز کے سائز کا ovarian-cyst ( ٹیومر) پل رہا تھا جیسے جیسے یہ بڑھ رہا تھا جسم کے دیگر اعضاءکو دبا رہا تھا، جو جان لیوا ثابت ہوسکتا تھا.مئی میں سرجری کے ذریعہ kayla-rahn کی اووری اور 50 پاو¿نڈ (قریب 23کلو) کا ٹیومر نکالاگیا، ڈاکٹروں نے کہا کہ انہیں اب تک اتنا بڑا ٹیومر نہیں دیکھا.

About Admin

Check Also

امریکا میں ’خونی فیشل‘ کرنے والا بیوٹی پارلر بند

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں بیماریوں اور انفیکشن کے خطرے کے تحت ایک بیوٹی پارلر بند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: