Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 9)

Monthly Archives: June 2018

پولیو وائرس دماغی کینسر کے علاج میں مددگار ثابت

نارتھ کیرولائنا: امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پولیو وائرس بعض اقسام کے دماغی کینسر میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اس سے مریضوں کی زندگی کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں واقع ڈرہام یونیورسٹی کے ماہرین نے خطرناک مرض …

Read More »

زیارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

زیارت کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیارت میں کواس، زندرہ اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں کوریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ایونٹ سے باہر کردیا

کازان: جنوبی کوریا نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن جرمنی کو 0-2 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ چار مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والی جرمن ٹیم 80 سالوں میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر …

Read More »

مریم نواز کو این اے 125 کے بجائے این اے127 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

maryam nawaz

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو این اے 125 کے بجائے این اے 127 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا عام انتخابات 2018 کے لیے انتخابی حلقہ …

Read More »

فواد چوہدری این اے 67 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

fawad

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کو این اے 67، پی ٹی آئی امیدوار راشدہ یعقوب کو پی پی 126 اور اور تحریک انصاف کے سردار غلام عباس کو این اے65 سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار فواد چودھری …

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری این اے 57 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مری این اے 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں این اے 57 مری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے کاغذات …

Read More »

عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کی جائےگی، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کی جائے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی سربراہی میں …

Read More »

ملائیشین وزیراعظم سے 273ملین ڈالر مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد

کوالالمپور( فارن ڈیسک )ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے اب تک 273 ملین ڈالر کی مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد کرائے جا چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے ملائیشیا کےسابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر، دفاتر اور دیگر مقامات سے …

Read More »

نقیب اللہ کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنے والے پولیس افسرکا تبادلہ

اسلام آباد: نقیب اللہ سمیت 4 افراد کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنے والے آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتبادلوں اورتقرریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظرمیں …

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری این اے 57 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مری این اے 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں این اے 57 مری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے کاغذات …

Read More »