Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 8)

Monthly Archives: June 2018

شامی شہریوں کی حج پر پابندی کی خبریں من گھڑت ہیں:سعودی عرب

جدہ (فارن ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے شامی شہریوں کو حج پرآنے سے روک دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کی طرف سے جاری کردہ ایک …

Read More »

برطانوی شہزادے کا پہلا دورہ فلسطین،محمود عباس سے ملاقات

لندن(فارن ڈیسک)برطانوی شہزادے ولیم نے فلسطین کے دورے پر فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی،یہ برطانوی شاہی خاندان کے کسی بھی فردکی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کاپہلا دورہ تھا،انہوں نے رملہ میں مہاجرین کے کیمپوں کا دورہ کیا،اس موقع پر برطانوی شہزادے کاریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا،انہوں نے …

Read More »

اب میری جگہ میرے والد الیکشن لڑیں گے، دانیال عزیز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ پڑھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے جب کہ اب میری جگہ میرے والد حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ تفصیلی …

Read More »

پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل

پیرس: پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کا نام دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ممالک کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والی تنظیم …

Read More »

دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلیے نااہل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت کی برخاستگی تک سزا سنادی اور قانون کے تحت اب وہ آئندہ 5 سال کے لیے نااہل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

Read More »

امریکا نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت میں اپنا کردارپاکستان پر جتا دیا

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکی سیکریٹری آ ف اسٹیٹ جیمس میٹس نے امریکی فورسز کی جانب سے کالعدم تحریک پاکستان طالبان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملافضل اللہ کی ہلاکت پر پاکستان کو احساس دلایا دیا کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے دہشت گرد کو ختم کرنے میں واشنگٹن کا کلیدی …

Read More »

دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود

دبئی(سپورٹس ڈیسک )دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود ہیں ان میں زیادہ تعداد میں مرد شامل جس کی اوسط عمر34 برس ہے۔دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجود ہیں ان میں زیادہ تعداد میں مرد شامل جس کی اوسط عمر34 برس ہے، یہ …

Read More »

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

pakistan Cotton

کراچی (بیورو رپورٹ) کپاس کی قیمت میں اضافہ، 100 روپے اضافے کی ساتھ فی من قیمت 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے، روئی کی قیمت 100 روپے اضافے سے 8 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے …

Read More »

راجن پور: تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 40 زخمی

راجن پور(بیورو رپورٹ) راجن پورمیں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔پشاور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ انڈس ہائی وے پر جامپور بوائز کالج کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور …

Read More »

افریقی ملک جہاں مردوں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

گھانا: کئی ممالک میں مرد وعورت کی وفات کے بعد انہیں ایک دو روز میں دفنایا جاتا ہے لیکن افریقی ملک گھانا میں اس اہم کام میں بھی کئی ہفتے بلکہ سال بھی لگ جاتے ہیں۔ اس عرصے میں لاش کو برف میں منجمد کرکے رکھا جاتا ہے۔ گھانا میں …

Read More »