Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 7)

Monthly Archives: June 2018

طالبان رہنماوں سے انکی مرضی کی جگہ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں،افغان صدر

کابل(فارن ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ طالبان راہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ سے جہاں وہ کہیں اور جہاں چاہیں،براہ راست امن بات چیت کیلئے تیار ہیں۔جمعرات کو امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا کہ عید الفطر …

Read More »

حمائمہ اور شمعون کی ماضی سے جڑی تلخ یادیں سوشل میڈیا پر شئیر

لاہور( شوبز ڈیسک )حمائمہ ملک نے سابق شوہرشمعون عباسی سے جڑی طلاق سمیت تلخ یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ شمعون عباسی سے شادی ہوئی لیکن وہ زیادہ دیر نہ چل سکی اور اس کا انجام طلاق کی صورت میں ہوا۔ حمائمہ ملک …

Read More »

زعیم قادری نیب لاہور پیش،پانی منصوبے سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماءاور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری نیب لاہور کے طلب کرنے پر نیب لاہور کے دفتر پہنچ گئے جہاں نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے زعیم قادری سے صاف پانی سکینڈل کے حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جن کے بارے میں …

Read More »

ورون دھون اور شردھا کپور کی جوڑی ایک بار پھر فلم نواب زادے کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی

ممبئی( شوبز ڈیسک )بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی 2 میں جلوہ گر ہونے والی ورون دھون اور شردھا کپور کی جوڑی ایک بار پھر فلم نواب زادے کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی اختیار کرنے جا رہی ہے۔ریمو ڈسوزا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی ڈانس فلم نواب …

Read More »

حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی منظوری دے دی ، چیئرمین نیب

hasanhussain

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ حسن اور حسین نواز …

Read More »

سائنسدانوں نے زمین پر سرد ترین مقام دریافت کرلیا

بولڈرسٹی(فارن ڈیسک) امریکہ:: ماہرین نے عین ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جنہیں بلاشبہ زمین پر سرد ترین جگہ قرار دیا جاسکتا ہے اور مشرقی انٹارکٹیکا کی بلند ترین سطح مرتفع (پلیٹو) کو دنیا کا سب سے ٹھنڈا مقام کہا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر میں واقع نیشنل سنو …

Read More »

کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا میں نجی اسکولوں کی رجسٹریشن اور جون جولائی کی فیس سے متعلق کیس …

Read More »

نااہلی کا فیصلہ معطل، فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 سے انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے تحریک …

Read More »

سری لنکا کالی آندھی کے خلاف بارباڈوس ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشن ٹیم بن گئی

برج ٹاﺅن ( سپورٹس ڈیسک )سری لنکا کالی آندھی کے خلاف بارباڈوس ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے ہرا کر سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت …

Read More »

پھلوں کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 26.3 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(بیورورپورٹ )مئی2018 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 26.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2018 کے دوران پھلوں کی برآمدات 19.7 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں نئی 2017 کے دوران پھلوں …

Read More »