Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 6)

Monthly Archives: June 2018

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان نے ارجنٹائن کو 1-4 سے ہرا دیا

بریڈا: چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے والے میچ کے 10ویں منٹ میں عرفان جونیئر نے گول کرتے ہوئے ٹیم کا کھاتہ کھولا، دوسرے کوارٹر کے آخری منٹ میں ارجنٹائن کے پریدیس …

Read More »

25 جولائی کو مفادات کی سیاست کرنے والوں کو شکست ہوگی،عمران خان

imran khan

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا اور اس دن مفادات کی سیاست کرنے والوں کو شکست ہوگی۔ لاہور میں حلقہ این اے 131 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان …

Read More »

پارٹی اختلافات پر جہانگیر ترین بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات پر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بیرون ملک چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کی کھچڑی پکنے لگی، اختلافات اور نااہلی پر تنقید کی زد میں آنے والے مرکزی رہنما تمام تر انتخابی سرگرمیاں چھوڑ کر لندن روانہ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے انتخابی منشور کا اعلان کردیا

bilawal

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے ملک کو دنیا بھر میں جائز مقام دلانے، اداروں میں آہنگی اور ان کی کارکردگی بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ تعلیم و صحت پر خصوصی توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے …

Read More »

نیروبی میں آتشزدگی، 15 افراد کے ہلاک ،58زخمی

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی ایک مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 58 زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق Nairobi نیروبی کی مشہور Gikomba گیکومبا مارکیٹ میں رات دو بجے آگ لگی، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی …

Read More »

بے شمارخوبیوں کی حامل ہلدی

ہم روزمرہ کی زندگی میں زیادہ خوراک کھا لیتے ہیں عام طور پر یہ خوراک کھلی فضا، زہریلے مواد، کیمیکلز، کیڑے مار ادویہ، اآلودہ پانی، بھاری دھاتوں کی وجہ سے مضر صحت ہوجاتی ہیں۔ یہ زہر ہمارے جگر، گردوں، لمفی نظام اور خاص طور پر شمحی بافتوں (فیٹ ٹشوز) میں …

Read More »

جاپان کی راجکماری عام شہری سے شادی کریں گی

ٹوکیو(مانیٹرن ڈیسک) جاپان کی راجکماری (27) سالہ Aiko ایک عام شہری (32) سالہ K. Moriya سے اس سال شادی کررہی ہیں۔ K. Moriya ایک شپنگ فرم میں کام کرتے ہی۔ جاپان کےقانون کے مطابق اگر راجکماری عام شہری سے شادی کرے تو انکا شاہی درجہ چھین جاتا ہے۔ وہیں راجکماروں …

Read More »

بھارت؛ممبئی میں چارٹرڈ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک

ممبئی(فارن ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چھوٹا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔جمعرات کو بھارتی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ تصدیقی بیان میں کہا گیا کہ ممبئی میں جوہو ایرو ڈروم سے اڑان بھرنے والا …

Read More »

مسلم لیگ ن کے خلاف نیب کی انتقامی کارروائیاں انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر انتقامی کارروائیاں کرنے اور انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے خلاف نیب کی انتقامی کارروائیاں انتخابی …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت غیرمتوقع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت غیرمتوقع نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فروری میں ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان کو جون میں فنانشل ایکشن ٹاسک …

Read More »