Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 55)

Monthly Archives: June 2018

امریکا عراق سے سبق حاصل کرے اور شام سے نکل جائے، بشارالاسد

دمشق: شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے اور شام سے نکل جائے۔ شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو اب شام سے نکل جانا چاہیے اور انہیں ہر صورت میں واپس جانا ہوگا، امریکا عراق میں قانونی جواز کے بغیر …

Read More »

سیریز جیتنے کیلیے پراعتماد ہیں، سرفراز احمد

لیڈز: کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سمیت سیریز جیتنے کیلیے پراعتماد ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ کی جیت اچھی بات ہے البتہ اب ہماری ساری نظریں دوسرے ٹیسٹ پر مرکوز ہیں۔ سرفراز احمد کے مطابق بابر اعظم کی جگہ …

Read More »

سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بنديال كى سربراہى ميں 3 ركنى بينچ خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت كر رہا، اس موقع …

Read More »

حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم، قومی وصوبائی اسمبلیاں تحلیل

پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہوگئی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کرلی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت …

Read More »

فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر عمران خان کی شکرگزار ہوں، اداکارہ شبنم

تحریک انصاف نے مجرمانہ ریکارڈ ثابت ہونے پر فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا جس پر اداکارہ شبنم نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کچھ دنوں قبل فاروق بندیال نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ …

Read More »

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلیے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان کے نام پر اتفاق

کراچی: سندھ میں حکومت اور اپوزیشن نے سابق چیف سیکریٹری سندھ فضل الرحمان کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے پر اتفاق کرلیا۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی جس میں سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان کو …

Read More »