Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 53)

Monthly Archives: June 2018

تیز قدموں سے چلیے اور طویل زندگی پائیے

سڈنی آسٹریلیا: تیز قدموں سے چلنے والے افراد کےلیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ یہ صحتمندانہ عادت ان کی قیمتی زندگی کو مزید طویل بناسکتی ہے۔ ماہرین نے اصرار کیا ہے کہ جب جب پیدل چلنے کا موقع ملے تو تیز قدموں سے چلیے جو اوسط 5 سے 7 …

Read More »

مسلسل 100 سال تک توانائی فراہم کرنے والی ’ایٹمی‘ بیٹری

ماسکو: روسی انجینئروں نے مسلسل 100 سال تک کارآمد رہنے والی ایٹمی بیٹری تیار کی ہے جو ہمارے بہت سے مسائل حل کرسکتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس تابکار بیٹری کو دنیا استعمال کرنا چاہے گی؟ ماسکو میں واقع ٹیکنالوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف سپر ہارڈ اینڈ ناول …

Read More »

انتخابات کو ملتوی نہیں ہونے دیں گے، نوازشریف

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات کو ملتوی ہونے نہیں دیں گے جب کہ عوام کا ووٹ میرے خلاف فیصلے کو واپس کراسکتا ہے۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد …

Read More »

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کی نئی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیدیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی دارالحکومت کی نئی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے کی۔عدالت نے درخواستوں پر فریقین کے دلائل …

Read More »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اسرائیل سے ٹینک شکن اسپائیک میزائل خریدے گا

نئی دہلی: بھارت نے اپنی اینٹی ٹینک استعداد کو بڑھانے کے لیے اسرائیل سے اسپائیک میزائل خریدنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے اسرائیل سے جنگی ٹینک پر حملہ کرنے والے اسپائیک میزائل کی خریداری میں دوبارہ دلچسپی ظاہر کردی ہے جس کے …

Read More »

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید 2 نام دے دیئے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان اور یعقوب اظہار کے نام دے دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے لئے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال اور سابق اپوزیشن لیڈرمحمودالرشید کی ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

خواجہ آصف کی نا اہلی ختم ہونے پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما خوشی سے نہال

لاہور: خواجہ آصف کی تاحیات نا اہلی ختم ہونے کا فیصلہ آیا تومسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے اپنی خوشی کا اظہارسوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تا حیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قراردیا توخواجہ آصف اوردوسرے لیگی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پرٹویٹ …

Read More »

وزرا کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے استعمال کی منظوری سے متعلق ریکارڈ طلب

لاہور: سپریم کورٹ نے وزرا اورسرکاری افسران کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے استعمال کی منظوری سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہوررجسٹری میں لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کی اسٹیٹ بینک کو امیدواروں کے خصوصی اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط میں انتخابی امیدواروں کے لئے خصوصی اکاؤنٹ کھولنے میں معاونت کی ہدایت جاری کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھا گیا ہے جس میں گورنر اسٹیٹ بینک کو کہا …

Read More »

شمالی کوریا کے وفد کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات،ٹرمپ کا اظہارِاطمینان

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے وفد سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں شمالی کوریا کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ اور سیاست داں کم ینگ چل …

Read More »