Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 51)

Monthly Archives: June 2018

کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں دھماکا، 9 کان کن پھنس گئے

کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 9 کان کن پھنس گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 9 …

Read More »

کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان تمام دولت غریبوں کو دے کر دنیا سے چلا گیا

سڈنی: ’کینسر میرے لیے تحفہ ثابت ہوا جس نے میری زندگی بدل دی‘ یہ الفاظ 32 سالہ آسٹریلیا کے مسلمان علی بنات کے ہیں جو کینسر میں مبتلا ہوکر اپنی زندگی ہار گیا اور اس نے مرنے سے قبل اپنی تمام دولت فلاحی کاموں کے لیے مختص کردی۔ آسٹریلیا کا …

Read More »

شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے دیا

لیڈز: شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دے دیا، وہ اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتے۔ یاسر شاہ کا خلا پُرکرنے کیلیے پاکستان ٹیم میں شامل کیے جانیوالے لیگ اسپنر شاداب بولنگ سے زیادہ بیٹنگ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں، …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سبے بڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کے لیے پیش …

Read More »

نوجوان تیزی سے فیس بک کا استعمال ترک کر رہے ہیں، تحقیق

Facebook

سان فرانسسكو: نوجوانوں میں فیس بک ترک کرنے کے رجحان میں 2015ء سے تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جب کہ انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ کینیڈا سے وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا …

Read More »

بٹگرام میں پاک آرمی کی بس کھائی میں گرنے سے ایک اہلکار شہید، 18 زخمی

مانسہرہ: نیلی شنگ کے مقام پر پاک فوج کی بس بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے سے ایک اہلکار شہید جب کہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بٹگرام نیلی شنگ کے مقام پر پاک آرمی کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے …

Read More »

الیکشن کمیشن کا لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی اور نئی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ …

Read More »

ریحام خان کا الیکشن سے قبل اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے الیکشن سے پہلے اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کتاب میں نہ صرف ریحام خان کی زندگی کے نشیب و فراز شامل ہیں اور وہ بہت سے انکشافات بھی کریں گی۔ کتاب انگریزی میں ہوگی جس کا اردو …

Read More »